فرض نسبتی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - فرض نسبتی سے وہ فرض مراد ہے جس کے مقابلے میں کسی شخص یا مجمع اشخاص کو کوئی حق حاصل ہو، مثلاً، قرضہ ادا کرنے کا فرض۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - فرض نسبتی سے وہ فرض مراد ہے جس کے مقابلے میں کسی شخص یا مجمع اشخاص کو کوئی حق حاصل ہو، مثلاً، قرضہ ادا کرنے کا فرض۔